قومی

شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی (94 نیوز) شیخ رشید احمد کو راولپنڈی  کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا۔

تفصٰلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ کو شیخ رشید احمد کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا، اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کے دو بھتیجوں کو بھی گرفتار کیا۔ پولیس کی جانب سے شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 3 سے گرفتار کیا گیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے وکیل ایڈووکیٹ سردار عبدالرازق خان نے  بھی شیخ رشید کی گرفتار کی تصدیق کردی،کہتے ہیں شیخ رشید کو ان کے گھر سے پولیس اور سادہ لباس میں آنے والے افراد گرفتار کرکے لے کر گئے،شیخ رشید کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button