قومی

پنجاب فوڈاتھارٹی نے ذائقےداردودھ کے نام پربننے والی ڈیری ڈرنکس پرپابندی عائد کردی

لاہور(94 نیوز )پنجاب فوڈاتھارٹی نے ذائقے داردودھ کے نام پربننے والی ڈیری ڈرنکس پرپابندی عائد کردی ہے ۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عثمان کا کہنا ہے کہ فلیورڈ ملک کے نام پر فروخت ہونے والی ڈیری ڈرنکس کو بچے دودھ سمجھ کر پیتے ہیں،دودھ دودھ ہوتا ہے اور مصنوعی ڈرنک اس کا متبادل نہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ 5 دسمبر 2018 کے بعد ڈیری ڈرنک بنانے،فروخت کرنے پر مکمل پابندی ہو گی،پابندی کا اطلاق فلیورڈ ڈیری ڈرنکس کی تمام مصنوعات پرہوگا۔انھوں نے کہاکہ کمپنیوں کو پرانا اسٹاک 5 دسمبر تک ختم کرنے کی ڈیڈ لائن جاری کردی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button