National

On the order of the Peshawar High Court, PTI leader Ali Muhammad Khan remained

Peshawar (94 news) پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو رہائی مل گئی، عدالت نے اگلی سماعت پر ڈپٹی کمشنر مردان کو طلب کرلیا۔

جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیتے کہا کہ ایک ڈپٹی کمشنر کو عبرت کا نشان بنائیں گے تو پھر غیر قانونی کام کوئی نہیں کرے گا، علی محمد خان دو ماہ سے جیل میں ہیں، کس طرح انہوں نے امن و امان کی صورتحال خراب کی۔

پشاور ہائیکورٹ نے عدالت میں پیش ہونے والے ایڈيشنل ڈپٹی کمشنر مردان سے پوچھا کہ کیا آپ کی اپنی سوچ نہیں، کوئی بھی آپ کو بتائے گا اور آپ کیس کریں گے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close