کامرس

نئے بجٹ میں بنک ودہولڈنگ ٹیکس ختم, عوام خوش

اسلام آباد (94 نیوز) قومی بجٹ 2021-22 میں وفاقی حکومت نے بینکوں سے 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پرعائد وِد ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

بجٹ2021-22 دستاویزات کے مطابق بینک ٹرانزیکشن، پاکستان اسٹاک ایکسچینج ٹرانزیکشن، ایئر ٹریول سروسز ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بین الاقوامی ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ کتابوں رسالوں زرعی آلات اور 850 سی سی تک کاروں کی درآمد کو ود ہولڈنگ ٹیکس سے بھی استثنیٰ دیا جا رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button