قومی

پروین رحمان جیسی شخصیات کم ملتی ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا کیس 2 ماہ میں نمٹانے کا حکم

 

کراچی (94 نیوز)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ پروین رحمان جیسی شخصیات کم ہی ملتی ہیں، پروین رحمان کو قتل کر دیا گیا اور کیس ابھی بھی چل رہا ہے ،عدالت نے اے ٹی سی کو پروین رحمان کا کیس دو ماہ میں نمٹانے کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پروین رحمان قتل کیس گرفتار ملزموں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،ہائیکورٹ نے اے ٹی سی کو پروین رحمان کا کیس دو ماہ میں نمٹانے کا حکم دیدیا،

یاد رہے پروین رحمان معروف سماجی شخصیت تھیں جو کہ اوورنگی پا ئلٹ پراجیکٹ میں کام کرتی تھیں۔

Tags
مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close