the game

The logical end the legal battle between the cricket boards of India, a decision expected on Wednesday

Dubai(94 news)The legal war between Pakistan and India cricket boards will be reached in the next three days while performing their mnttqy PCB has filed a case for Rs 447 crore of loss.

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت اپنے نقصان کے ازالے کے لئے آئی سی سی کے تنازعات حل کرنے والی کمیٹی سے رجوع کر رکھا ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک محتاط انداز کے مطابق 447کروڑ روپے نقصان کی تلافی کے لئے جو کیس دائر کیا ہوا ہے اس کی سماعت پیر سے آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں ہو رہی ہے،دونوں ملکوں کے درمیان تنازع کے حل کے لئے آئی سی سی نے مائیکل بیلوف کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہے جس کا فیصلہ بدھ کو متوقع ہے۔

ICC disputes resolution committee that will decide that no party will be able to challenge the ICC Pakistan Cricket Board case before the committee to resolve the conflicts that India is against the agreement violation and played no bilateral series with Pakistan in the last ten years.

 

PC Stand B after an agreement in 2014 if Pakistan is Pakistan incur heavy losses if not the series have not played a bilateral series with India, PCB 2014 I have six series between the two countries announced the unconditional support of the controversial Big Three, which 14 Test 30 One Day International and 12 But the Indian Cricket Board had violated the agreement.

Pakistan Cricket Board said in the stand that the Indian board is the footprint and Pakistan to offset damage to the board, Michael byluf give The spot Salman Butt, Mohammad sentences Asif and Mohammad Amir , the Pakistan Cricket Board has hired a British firm services to the case.

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ انو راگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ کو پاکستان بورڈ کو ایک دھیلا بھی نہیں دینا چاہیے،گزشتہ کئی سال سے دنیا کی بہت ساری ٹیموں نے پاکستان کا دورہ نہیں کیا ہے اور انوراگ ٹھاکر نے بھارتی بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ میٹنگ میں شریک نہ ہوں،آئی سی سی اس تنازع میں غیر جانب دار ہے، آئی پی ایل کے چیئرمین راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کو آئی سی سی کو شامل کئے بغیر یہ مسلہ خود ہی حل کرنا ہو گا، بھارت حکومت نہیں چاہتی کہ ہم پاکستان کے ساتھ دو طرفہ کرکٹ کھیلیں،آئی سی سی اور ایشین کرکٹ کونسل کے میچوں میں ہم پاکستان کے ساتھ مستقل کھیل رہے ہیں۔

Tags
More

Related news

Leave a Reply

Close