قومی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی الیکشن سے باہر

لاہور (94 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماشاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھا،

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی اپیل مستردکردی۔

یاد رہے کہ شاہ محمود قریشی نے این اے150 ،این اے 151 اور پی پی218 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جس کو ریٹرننگ آفیسر اور بعد میں اپیلٹ ٹربیونل نے مسترد کردیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button