Interesting and strange

Smart tomb was introduced for the first time in Pakistan's history

Islam Abad (94news )پاکستان تاریخ میں پہلی مرتبہ سمارٹ قبر متعارف کرا دی گئی ،یہ قبر کسی اور کی نہیں بلکہ انجہانی ڈاکٹر رتھ فاو کی ہے جس کے بار کوڈ کو سکین کر کے ان سے متعلق معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان میں پہلی مرتبہ قبر پر بار کوڈ کے ذریعے اس میں مدفن مردے کی زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے۔یہ پاکستان میں جزام کا علاج کرنے والی جرمن ڈاکٹر رتھ فاو کی قبر ہے جس پر ’بارکوڈ‘ لگایا گیا ہے۔اس بار کوڈ کو موبائل فون سے سکین کیا جاسکتا ہے، یہ بار کورڈ سکین کرنے کے بعد اس تعارفی مواد کی جانب لے جائے گا جس پر ڈاکٹر روتھ فاوکی زندگی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

The Dr. Ruth fau the leprosy patients of treatment "Pakistan Mother Teresa’ I called them and was buried in the cemetery after the funeral fair tha.daktr Ruth fau 1960 In Pakistan came from Germany, the 1979 Discrimination and the crescent 1989 The crescent awarded Pakistan's awards gyatha.daktr Ruth fau 1988 Thanks to Pakistani nationality was, their efforts Pakistan 1996 Leprosy been retained in the country.

Tags
More

Related news

Leave a Reply

Close