National

Pakistan would like to establish relations with Israel, Musharraf

مشرف کی گفتگو کے بعد مدینہ کی ریاست میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی

Dubai(94news) Former president Pervez Musharraf has said that Pakistan should establish relations with Israel to counter India.

پریس کانفرنس کے دوران پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان میں قیاس آرائیاں ہورہی ہیں کہ مجھے ایسی بیماری ہوگئی ہے کہ میں ہل نہیں سکتا، مجھے ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ پاکستان میرا ملک ہے اور یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ میں پاکستان نہ جاؤں لیکن بیوقوفوں کی طرح چھلانگ مار کرنہیں جاؤں گا، ہماری جماعت موجودہ حکومت کے خاتمے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی کیونکہ موجودہ حکومت کی آدھی کابینہ تو وہی ہے جو میرے دور حکومت میں تھی، اس لحاظ سے یہ کہہ سکتا ہوں کہ یہ وقت میری وطن واپسی کے لیے بہترین ہے۔

The former president said that Pakistan is a strong and big countries of the Islamic world and Israel know that if they have good ties with Pakistan its impact will have on the entire Muslim world, Pakistan and Israel to counter India should establish a relationship with, I did a lot of work for the establishment of relations with Israel during his reign.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button