National

Pakistan's major cities rocked by earthquake

Swat (94 news) سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ خوف کے مارے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4۔4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 110 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحدی علاقہ تھا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close