National

Corona cases in Pakistan 165062, deaths 3229 Reached

Islam Abad (94 news) پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

The previous 24 گھنٹوں میں ملک میں 4 thousand 944 نئے کورونا مریض سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 136 افراد اس وائرس کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 hundred thousand 65 thousand 62 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 3 thousand 229 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس کے ملک میں 1 hundred thousand 450 مریض اب بھی اسپتالوں، قرنطینہ مراکز اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جبکہ 61 thousand 383 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک بار پھر دوسرے صوبوں سے زیادہ 62 thousand 269 ہو چکی ہے ، جبکہ 964 کورونا مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے اب تک 61 thousand 678 مریض سامنے آئے ہیںجبکہ اس سے ہلاکتیں دیگر صوبوں سے زیادہ 1 thousand 265 ہو گئی ہیں۔

خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 20 thousand 182 ہو چکی ہے جبکہ اموات 773 ہو گئیں۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9 thousand 941 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 95 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے بلوچستان میں 8 thousand 998 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 99 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔

گلگت بلتستان میں 1 thousand 225 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے 18 People have died.

آزاد کشمیر میں کورونا کے اب تک 769 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وائرس سے 15 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button