National

Pakistan was hit by the first patient died Krona

Gilgit (94 news) Corona virus in the infected person from Pakistan died.

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے تصدیق کی ہے کہ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ شخص جاں بحق ہو گیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں 90سالہ شخص کرونا وائرس سے متاثر ہو کر انتقال کر گیا جس کا تعلق چلاس سے تھا ۔انہوں نے کہا کہ مریض کو نمونیا اور سخت بخار تھا جبکہ اس کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا ۔فیض اللہ فراق نے مزید بتا یا کہ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13ہے ۔

That was also in Lahore yesterday came news of the alleged death of the patient Corona virus, but the government denied this news.

More

Related news

Leave a Reply

Close