Commerce
Even today, the price of gold in Pakistan has dropped a lot


Karachi (94 news) Today in the price of gold per tola in the country 2600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ مجموعی طور پر 7 دن میں فی تولہ سونا 30 thousand 400 روپے سستا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 hundred thousand 9 thousand 400 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2229 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 79 thousand 527 پر آگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 7 ڈالر اضافے سے 1926 Dollars per ounce.