National

Kashmir Solidarity Day is being celebrated around the world, including Pakistan

Islam Abad (94 news) جنت نظیر وادی کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف آج5 فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و خروش سے منایا جائے گا۔

یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں آج کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کیلئے پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی جائیں گی اور سیمینارز منعقد کیے جائیں گے۔سیمینارز میں شرکا مسئلہ کشمیر کے حوالے سے آگاہی پیدا کریں گے۔

یوم یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب اسلام آباد کے کنونشن سنٹر میں منعقد کی جائے گی جس میں کشمیر کمیٹی کے ارکان شرکت کریں گے ۔ دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں میں بھی آج کے دن کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، حکومت کی جانب سے سفارتخانوں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے دوسرے ممالک کو خطوط لکھیں۔

Kohala Bridge on Wednesday Muzaffarabad human chain will be formed and Kashmir will be given the message that their Pakistani brothers are standing shoulder to shoulder with them. Solidarity Day will address the Prime Minister of Azad Kashmir Legislative Assembly of Pakistan on Kashmir and Muzaffarabad evening will address a public meeting in Mirpur.

More

Related news

Leave a Reply

Close