سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (94 نیوز) زمین کے ماحول کے تحفظ کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔

 پاکستان میں ارتھ آور کا دورانیہ رات ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 9 بجے ہے۔

آئیے اگے بڑھیں، ارتھ آور منائیں۔ یہ ایک گھنٹہ ایسے منائیں جس میں بجلی کی ضرورت نہ ہو یا کم سے کم ہو۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close