the game

The second match between Pakistan and England today 3 PM will begin.

ساﺅتھمپٹن (94news) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق 3 PM will begin.

سیریز میں پاکستانی سکواڈ کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں اور دیگر کھلاڑیوں میں امام الحق، فخرزمان، بابراعظم، حارث سہیل، شعیب ملک، عماد وسیم، فہیم اشرف، حسن علی، محمد عامر، شاہین آفریدی، آصف علی، جنید خان، محمد حفیظ، عابد علی، یاسر شاہ، محمد حسنین شامل ہیں جبکہ حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔

انگلش سکواڈ کی قیادت این مورگن کر رہے ہیں اور دیگر کھلاڑویں میں جوز بٹلر، جونی بیرسٹو، جیمز وینس، جو روٹ، بین سٹوکس، جو ڈینلی، کرس ووکس، جوفرا آرچر، عادل راشد، لائم پلنکٹ، کرس جورڈن، مارک ووڈ، معین علی، جیسن روئے، ڈیوڈ ویلی، ٹام کیورن شامل ہیں جبکہ حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نظر ہو گیا تھا جبکہ اس سے پہلے کھیلے گئے واحد ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست سے دوچار کیا تھا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close