قومی

سیکرٹری آرکائیوز ثاقب منان کا رمضان بازاروں کا دورہ

فیصل آباد (94 نیوز) سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب/ انچارج رمضان بازار انتظامات ثاقب منان نےفیصل آباد کا دورہ کیا اور ڈی سی آفس میں رمضان بازاروں کے حوالے سے بریفنگ لی۔

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے رمضان بازاروں میں اشیاء کی دستیابی کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ضلع کے 19 رمضان بازار کامیابی سے فنکشنل ہیں جہاں 13 بنیادی اشیاء وافر مقدار میں موجود اور صارفین اب آلو پانچ کلو جبکہ دیگر اشیاء دو دو کلو تک خرید سکتےہیں علاوہ ازیں لہسن اور لیموں فی الحال ایک ایک پاؤ ہی فروخت کیا جارہا ہے۔انہوں نے آٹا وچینی کی فروخت کا ریکارڈ بھی پیش کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فضل ربی چیمہ,اسسٹنٹ کمشنرز عمر مقبول, صاحبزادہ محمد یوسف, ڈی او انڈسٹریز شہباز خاں, ڈی ایف سی وقار یوسف, ڈی ڈی زراعت خالد محمود ودیگر افسران موجود تھے۔

سیکرٹری نے مختلف رمضان بازاروں کو دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی وکوالٹی چیک کیں۔سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب چھتری والی گرائونڈ جناح کالونی,کلیم شہید پارک نڑوالا روڑ اور تحصیل سمندری کے رمضان بازار میں گئے اور آٹا,چینی, پھل وسبزیوں, گوشت اور دیگر اشیاء کی دستیابی وکوالٹی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام رمضان بازاروں کا

فیصل آباد()سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب/ انچارج رمضان بازار انتظامات ثاقب منان نےفیصل آباد کا دورہ کیا اور ڈی سی آفس میں رمضان بازاروں کے حوالے سے بریفنگ لی۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے رمضان بازاروں میں اشیاء کی دستیابی کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ضلع کے 19 رمضان بازار کامیابی سے فنکشنل ہیں جہاں 13 بنیادی اشیاء وافر مقدار میں موجود اور صارفین اب آلو پانچ کلو جبکہ دیگر اشیاء دو دو کلو تک خرید سکتےہیں علاوہ ازیں لہسن اور لیموں فی الحال ایک ایک پائو ہی فروخت کیا جارہا ہے۔انہوں نے آٹا وچینی کی فروخت کا ریکارڈ بھی پیش کیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فضل ربی چیمہ,اسسٹنٹ کمشنرز عمر مقبول,صاحبزادہ محمد یوسف,ڈی او انڈسٹریز شہباز خاں, ڈی ایف سی وقار یوسف,ڈی ڈی زراعت خالد محمود ودیگر افسران موجود تھے۔سیکرٹری آرکائیوز پنجاب نے مختلف رمضان بازاروں کو دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی وکوالٹی چیک کی۔سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب چھتری والی گرائونڈ جناح کالونی,کلیم شہید پارک نڑوالا روڑ اور تحصیل سمندری کے رمضان بازار میں گئے اور آٹا,چینی, پھل وسبزیوں, گوشت اور دیگر اشیاء کی دستیابی وکوالٹی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button