the game

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری میچ کل کھیلا جائے گا

Leads (94 news) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا جس کیلئے قومی ٹیم لیڈز پہنچ گئی ہے، ہیڈنگلے کے میدان پر کھیلا جانے والا میچ ڈے اینڈ نائٹ نہیں اور یہ پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے شروع ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق پانچ میچوں کی سیریز میں میزبان انگلینڈ کو 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے اور اب پاکستانی ٹیم پر وائٹ واش سے بچنے کا دباﺅ موجود ہے۔ لیڈز میں آج ٹیم پاکستان آرام کرے گی اور کھلاڑی کسی پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیں گے۔

دوسری جانب ورلڈ کپ 2019ءسے قبل یہ ٹیم پاکستان کا آخری بین الاقوامی میچ ہو گا جس کے بعد قومی ٹیم ورلڈ کپ کے دو ورام اپ میچوں میں حصہ لینے کے بعد 31 مئی کو ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں کھیلے گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button