National

"Trump is a net call to Pakistan, Lt. Gen. (T ) Ghulam Mustafa

Article 370 The next step will be taken with reference to Gilgit-Baltistan and Azad Kashmir

Islam Abad (94 news) Lieutenant general (T ) Ghulam Mustafa termed the phone call made by Trump to Pakistani Prime Minister Imran Khan and Indian Prime Minister Modi as a trap for Pakistan.

General speaking on Twitter (T) غلام مصطفیٰ نے کہا کہ ٹرمپ کی جانب سے مودی اور عمران خان کو کیے جانے والے فون ثالثی کے جال کی پہلی چال ہیں ۔ ٹرمپ کا پاکستان کو نرم رویہ اختیار کرنے، سٹیٹس کو تسلیم کرنے اور مذاکرات سے مسائل حل کرنے کا کہنا دراصل ایک جال ہے۔

General (T ) Ghulam Mustafa said that the article 370 کے خاتمے کے بعد اگلا قدم گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے حوالے سے اٹھایا جائے گا جس سے اللہ ہمیں محفوظ رکھے۔ اس وقت پاکستان کیلئے سب سے بڑا چیلنج اس جال سے بچنا ہے۔

خیال رہے کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کیے تھے جن میں کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ منگل کے روز ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ ان کی دونوں وزرائے اعظم سے ہونے والی گفتگو انتہائی مفیدرہی ، دونوں ممالک کو کشمیر کے معاملے پر کشیدگی کم کرنی چاہیے ۔

Lt. Gen. Ghulam Mustafa – (Retd)@Coronavirus

Trump’s telephone ☎ to Modi and Imran Khan. FIRST MOVE IN MEDIATION TRAP FOR PAKISTAN asking us to COOL DOWN, ACCEPT STATUS QUO and NEGOTIATE aimed at giving time to Hindia before next phase which is Gilgit, Baltistan AJ&K. Allah Forbid. Avoiding trap-Big challenge for Pakistan.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button