کھیل

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈکے سربراہ ناظم الحسن 2 سال کیلئے صدر منتخب

لاہور(94 نیوز)ایشین کرکٹ کونسل کاچیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں بھارت کے علاوہ تمام ارکان نے شرکت کی،ہمسایہ بورڈزکے 33 عہدیدارحصہ لے رہے ہیں،بنگلہ دیش کے ناظم الحسن 2 سال کیلئے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت ایشن کرکٹ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ممبر ممالک کے 33 ارکان نے شرکت کی جبکہ بھارت کا نمائندہ شریک نہ ہوا،اجلاس میں بنگلہ دیشن کے ناظم الحسن کو 2سال کیلئے ایشین کرکٹ کونسل کا صدر منتخب کر لیا گیا،ناظم الحسن2018 سے2020 تک ایشین کرکٹ کونسل کے صدرہوں گے،ناظم الحسن بنگلہ دیش کرکٹ بورڈکے موجودہ صدربھی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button