قومی

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا

اسلام آباد (94 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،وفاقی کابینہ 10 نکاتی ایجنڈے پرغورکرےگی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا ہے ،اجلاس میں ملکی سیاسی،معاشی اورکورونا صورتحال پرغورہوگا ۔پائلٹس کے جعلی لائسنس کامعاملہ بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے،کابینہ مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کافیصلہ کرےگی ،سول ایوی ایشن حکام مشکوک پائلٹس کے معاملے پربریفنگ دیں گے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close