NationalCommerce

Details uzyrhmad Azhar federal loans and submit it in the Senate

Lahore(94 news) وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے بیرونی قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں جمع کروا دی ہیں،

تفصیلات کے مطابق جون 2019ء تک کل بیرونی قرضے 73ارب 42 کروڑ ڈالر تھے، چین کے قرضے 9ارب 31 کروڑ ڈالر تھے، اور چین کے کمرشل قرضے 6 Billion 68 کروڑ ڈالر تھے۔اسی طرح وزارت خزانہ کی جانب سے سینیٹ میں جمع کروائی گئی تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے4.11 کھرب روپے کا قرض مالی خسارہ پورا کرنے کیلئے حاصل کیا۔

3.54 کھرب روپے کا قرض روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے بڑھا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس قرض کی تلافی یا خلاء پُر کرنے کیلئے لیکوئیڈ اثاثہ جات دستیاب ہیں۔

0.08 کھرب روپے قرض کموڈٹی آپریشن کی مد میں قرض کی واپسی کیلئے لیا گیا۔ واضح رہے گزشتہ روز بھی وزارت خزانہ نے ڈیٹ پالیسی سٹیٹمنٹ 2019-20 جاری کر دی، حکومت نے 15 ماہ میں قرضوں میں 11 thousand 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف کرلیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق قرضوں میں اضافہ یکم جولائی 2018 From 30 Sep 2019 کے دوران ہوا، قرضے اور واجبات معیشت کے 94 Decimal 3 فیصد تک پہنچ گئے۔15 ماہ میں حکومتی قرضوں میں 9 thousand 288 ارب، مقامی حکومتی قرضوں میں 6 thousand 234 ارب جبکہ غیر ملکی حکومتی قرضوں میں 2 thousand 802 ارب روپے اضافہ ہوا۔ وزارت خزانہ کے مطابق 30 Sep 2019 تک قرضوں کا مجموعی بوجھ 41 thousand 489 ارب روپے ہو گیا۔ 30 June 2018 کو ملک پر قرضوں کا بوجھ 29 thousand 879 Billion rupees. 30 Sep 2019 تک حکومتی قرضے 34 thousand 241 ارب روپے ہو گئے، 30 June 2018 کو حکومتی قرضے 24 thousand 953 ارب روپے تھے۔

گزشتہ روز ن لیگ نے بھی قرضوں میں اضافے پر تنقید کی تھی۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ سولہ ماہ میں 11 thousand 610 ارب روپے کا تاریخی قرض؟ کوئی شرم کوئی حیا؟ عمران صاحب! 15 ماہ میں ریکارڈ قرض اور واجبات کے اعتراف سے پہلے خودکشی نہیں تو شرم سے ڈوب ہی مر جاتے، اتنے بڑے قرض کا پھندا قوم کی گردن میں ڈال دیا؟ دوست جیبیں بھر رہے ہیں اورعوام کو کٹوں، مرغیوں ، انڈوں اور لنگر پر لگا دیا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close