National

Prime Minister's vote of confidence, special session of the National Assembly, PTI and allies formulated a joint strategy

Islam Abad(94 news) وزیراعظم عمران خان آج اسمبلی سےاعتماد کاووٹ لیں گے،پی ٹی آئی اور اتحادیوں نے مشترکہ حکمت عملی تیارکرلی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کے ووٹ کی قرارداد تیار کرلی گئی ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم پر اعتماد کے ووٹ کی قراردادپیش کریں گے، آرٹیکل 91 Article 7 کے تحت وزیراعظم ایوان سے اعتماد کاووٹ لیں گے، اعتماد کے ووٹ کے بعد کامیابی کی صورت میں وزیراعظم ایوان سے خطاب کریں گے۔

حکومتی اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز بھی خطاب کریں گے ،ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی، ق لیگ کے طارق بشیرچیمہ بھی خطاب کریں گے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close