National
Waziristan, militants killed girls 2 Schools were destroyed


Mir Ali (94 Web News Desk) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکول تباہ کر دیے۔
ڈی پی او سلیم ریاض کے مطابق میر علی میں دہشت گردوں کی جانب سے دو گرلز اسکولوں کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کرنے کی اطلاعات ہیں۔
دھماکوں میں کسی کے زخمی یا جاں بحق ہونےکی اطلاع نہیں ملی۔