NewsUrdu News

روٹری کلب نے پروین شاکر کمپلیکس میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

روٹری کلب نے پروین شاکر کمپلیکس میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق روٹری کلب کے ممبران نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا اس سلسلہ میں پروین شاکر  کمپلیکس میں پودے بھی لگائے۔ اس موقع  پر مبشر بٹ، سابق ایم این اے خالدہ منصور کے علاوہ طلبا و طالبات بھی موجود تھیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button