National

وزیراعظم پاکستان آج کشمیر کے مسئلہ پرقوم سے خطاب کریں گے

Islam Abad(94 news) وزیراعظم پاکستان عمران خان آج کشمیر ایشوز کے حوالے قوم سے خطاب کریں گے ۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج مسئلہ کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے ،وزیراعظم کا خطاب شام ساڑھے 5 بجے نشرکیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر قوم کو آگاہ کریں گے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close