بین الاقوامی

افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی عائد کردی گئی

کابل (94 نیوز) افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کی حکومت نے افغان شہریوں کو 2ماہ میں پاکستانی کرنسی کو افغانی کرنسی سے تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔

امارت اسلامی افغانستان نے درہم ، ریال اور ڈالر کے علاوہ تمام غیر ملکی کرنسیوں پر دو ماہ بعد مکمل پابندی لگا دی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button