National

Prime Minister Imran Khan will visit Khyber Pakhtunkhwa today

Peshawar(94 news) وزیر اعظم عمران خان آج خیبر پختونخوا کا دورہ کریں گے جہاں وہ شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آج خیبر پختونخوا کا دورہ کریں گے، عمران خان 10 بلین ٹری منصوبہ کے تحت شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے۔

وزیر اعظم پشاور کے قریب زیتون کی شجرکاری کا بھی آغاز کریں گے جبکہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی اور انتظامی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close