the game

World Cup, Australia defeated Bangladesh

Pune (94 News web disk) of the World Cup 43 ویں میچ میں بنگلہ دیش کو کینگروز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔

بنگلہ دیش نے کینگروز کو 307 رنز کا ہدف دیا تھا جیسے آسٹریلیا کی ٹیم نے باآسانی 45 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

آسٹریلیا ٹیم کی اننگز کے آغاز پر اوپنرز ٹریوس ہیڈ اور ڈیوڈ وارنر کریز پر آئے تو تسکین احمد نے محض 10 رنز پر ٹریوس کی وکٹ اڑا دی، وارنر 53 رنز پر مستفیض کی بال پر کیچ دے بیٹھے۔جس کے بعد مچل مارش نے 132 Balls 177 اور سمتھ نے 64 گیندوں میں 63 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو فتح دلوائی ۔

آج کامیچ پونے میں کھیلا جارہا تھا جہاں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔کھیل کے آغاز پر بنگالی اوپنرز تنزید حسن اور لٹن داس کریز پر آئے، 36 رنز پر ایبٹ کی بال پر تنزید کیچ آوٹ ہو گئے۔ نجم الحسن 6 The Fours 45 سکور کر کے رن آوٹ ہوگئے جبکہ لٹن داس 36 رنز پر لبوشنگے کو کیچ دے بیٹھے۔ توحید 74، محموداللہ32،مشفق الرحیم21 رنز بنا سکے۔آخری اوور کی پہلی بال پر مہدی حسن میراز 29 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ نسوم احمد آخری اوور کی تیسری بال پر 304 کے مجموعی سکور پر رن ہو گئے، تسکین احمد اور مہدی حسن نے مجموعی سکور 306 تک پہنچایا یوں بنگلہ دیشن نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آسٹریلیا کو 307 رنز کا ہدف مل گیا۔

بنگلادیش کا اس ورلڈ کپ میں یہ نواں یعنی آخری میچ ہے جب کہ آسٹریلیا کا بھی یہ نواں میچ ہے لیکن آسٹریلوی ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے۔

آج کے میچ کا کوئی بھی نتیجہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے پر کوئی اثر نہیں ڈالے گا۔پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا تیسرے اور بنگلادیش آٹھویں نمبر پر ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close