the game

World Cup warm-up matches, India won the toss and decided to bat against New Zealand

London (94 news) آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکے چوتھے وارم اپ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا علاوہ سنگھ دھونی، روہت شرما، شیکھر دھون، ہردیک پانڈیا، رویندرا جدیجہ، محمد شامی، جسپریت بمرا، بھوینشور کمار، لوکیشن راہول، دنیش کارتھک، کلدیپ یادیو اور یوزویندرا چھاہل شامل ہیں۔ بھارتی کپتان نے کہا کہ کیدر جادھیو اور وجے شنکر آج کے میچ کا حصہ نہیں ہیں۔

نیوزی لینڈ سکواڈ کی قیادت کین ولیم سن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ٹام بلنڈل، کولن منرو، مارٹن گپٹل، راس ٹیلر، ہینری نکولس، جیمز نیشام، مچل سینٹنر، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ، ٹم ساﺅتھی، میٹ ہینری، کولن دی گرینڈہوم، ٹام لاتھم اور ایش سودھی شامل ہیں۔
More

Related news

Leave a Reply

Close