Science and Technology

WhatsApp has made further easy car group calling method

Lahore (94 news) Various social media platforms have been making changes to their features in order to provide maximum convenience to Internet users.

واٹس ایپ نے دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی جھوٹی اور گمراہ کن خبروں کی روک تھام کے لیے فارورڈ میسج کے طریقہ کار کو سخت کیا تھا۔اب واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے صارفین کے لیے گروپ کالنگ کے طریقہ کار کو مزید آسان بنا دیا ہے۔پہلے گروپ چیٹ میں کال کرنے کے لیے واٹس ایپ صارفین کو گروپ کے افراد کو علیحدہ علیحدہ کلک کے ذریعے آڈیو یا ویڈیو کال میں شامل کرنا پڑا تھا۔لیکن اب واٹس ایپ انتظامیہ نے چار افراد یا اس سے کم کے گروپ کے لیے آڈیو ویڈیو کالنگ کے طریقہ کار کو انتہائی سہل کر دیا ہے یعنی اب چار یا کم افراد کے گروپ کے افراد براہ راست آڈیو یا ویڈیو کال کے بٹن کر کلک کر کے گروپ کالنگ کے فیچر سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close