National

De-silting and cleaning campaign of sewage lines in different areas of Vasa city

Faisalabad(94 Now) مینجنگ ڈائریکٹر واسا جبارانور کی ہدایت پر شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ اور صفائی مہم جاری ہے۔

آپریشنز سٹاف نے منصور آباد گلی نمبر 5 بلال مسجد،عبداللہ پور انڈر پاس نزد عثمان ٹریولز و دیگر ملحقہ علاقوں میں ڈی سلٹنگ کا عمل مکمل کیا جبکہ مین ستیانہ روڈ،سردار کالونی گلی نمبر 4 مین لائن،ملک پور،المعصوم ٹاؤن و دیگر علاقوں میں بھی سیوریج لائنوں کی صفائی مکمل کی گئی۔لکڑ منڈی جھنگ روڈ،چوک گھنٹہ گھر اور ملحقہ بازاروں و دیگر علاقوں میں بھی سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ مہم کاسلسلہ جاری رہا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close