قومی

واسا کی سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ اور صفائی مہم جاری

فیصل آباد(94 نیوز) ڈائریکٹر واساجبارانور کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ اور صفائی مہم بلاتعطل جاری ہے۔

آپریشنزسٹاف نے آفیسرز کالونی نمبر 2 نزد حق باہو چوک مدینہ ٹاؤن و دیگر ملحقہ علاقوں میں ڈی سلٹنگ اور صفائی مہم جاری رہی۔بوٹا چوک مین لائن علامہ اقبال کالونی،راجہ چوک بی بلاک پیپلز کالونی نمبر 2 و دیگر علاقوں میں بھی سیوریج لائنوں کی صفائی مکمل کی گئی۔مدرسہ دارالعلم سٹریٹ پیپلز کالونی نمبر2،علی بلاک نور پور مین لائن و ملحقہ علاقوں میں بھی سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ مہم جاری رکھی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button