قومی

محکمہ صحت پنجاب نے دل کے سٹنٹس کی قیمت مقرر کردی

لاہور(94نیوز) محکمہ صحت پنجاب نے دل کے سٹنٹس کی قیمت مقرر کردی ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل پرچیز کمیٹی کی نگرانی میں سٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ سٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔جبکہ بیئرمیٹل سٹنٹ 13 ہزار250 روپے کا ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button