قومی

ن لیگ کاملک احمد خان کے نیب بارےبیان سے اظہار لاتعلقی

لاہور(94 نیوز) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک احمد خان کے بیان سے اظہار لاتعلقی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک احمد خان کے نیب بارے بیان سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے کہا کہ ملک احمد خان نے جوکہا وہ ان کی ذاتی رائے ہے، یہ پارٹی موقف نہیں ہے، مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف اور شاہدخاقان چیئرمین نیب پرپارٹی موقف بیان کرچکے ہیں،پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے جوچیئرمین نیب کے معاملے کی تحقیقات کرے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close