National

Fake Peer arrested for selling goodies

10 One Lakh Goodies of Rs. 100 روپے کی ایک کروڑ، ایک ہزار کی ایک ارب اور10 ہزار کی ایک کھرب نیکیاں فروخت کررہا تھا

Gujarat (94 news) رقم کے عوض نیکیاں فروخت کرنے والا جعلی پیر گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گجرات میں نیکیاں فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم 10 روپے کے عوض ایک لاکھ نیکیاں، 100 روپے کے عوض ایک کروڑ نیکیاں، ایک ہزار کے عوض ایک ارب نیکیاں وار 10 ہزار کے عوض ایک کھرب نیکیاں فروخت کر رہا تھا۔
گلیانہ پولیس نے اپنی مدعیت میں بھیک مانگنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا، ملزم کے قبضے سے رسید بک اور کچھ رقم برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے پنجاب ویگرینسی آرڈیننس 1958/9 کے تحت مقدمہ درج کیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button