قومی

نیوی میں سیلرز کی بھرتی کیلئے رجسٹریشن 17 نومبر تک جاری رہے گی

فیصل آباد(94 نیوز) کمانڈر پاکستان نیوی آفیسر انچارج فاروق خان کے مطابق پاکستان نیوی کی یارڈ برانچ میں سیلرز کی بھرتی کے لئے رجسٹریشن 17 نومبر تک جاری رہے گی۔انہوں نے بتایاکہ میٹرک سائنس 60 فیصد نمبر کے حامل اور منظور شدہ ادارے سے بی ٹیک،بی ٹیک آنرز،بی ایس انجینئرنگ ٹیک میں 50 فیصد نمبر کے ساتھ مکینیکل، الیکٹریکل،الیکٹرونکس اور شپ کنسٹرکشن میں ڈپلومہ ڈگری کرنے والے خواہشمند مقررہ تاریخ تک نیوی آفس سے رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ آن لائن رجسٹریشن بھی کرائی جاسکتی ہے جبکہ ٹیسٹ 21 نومبر سے شروع ہونگے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close