National

NAB was suspended three officials post

Islam Abad (94 news) نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیاگیاجس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیب کے تین افسران کو تین ماہ کیلئے معطل کیا گیاہے جن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر احمد ممتاز باجوہ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی ارسلان ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل منظور شامل ہیں ۔ افسران میں سے 2 کا تعلق لاہور اور ایک کا کراچی سے ہے ۔ نیب کے تینوں افسران کے کیخلاف تاحال انکوائری جاری ہے ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close