National

NAB recommends closure of inquiry against Saad Rafique

Lahore (94 news) National Accountability Bureau (NAB) Lahore Muslim League( The) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف مہنگے داموں ریلوے انجن خریدے جانے کی انکوائری بند کرنے کی سفارش کر دی۔

National Accountability Bureau (NAB) کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف مہنگے داموں ریلوے انجن خریدے جانے کی انکوائری بند کرنے کی تفتیشی ٹیم کی سفارش چیئرمین نیب کو بھجوا دی ہے۔

نیب کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سعد رفیق کے خلاف انکوائری بند کرنے کی حتمی منظوری دیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button