قومی

نیب کوآصف زرداری کی گرفتاری کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

اسلام آباد (94 نیوز) قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں داخل ہوتے ہوئے صحافیوں کے سوالات پر جواب دیتے ہوئے شہبازشریف کا کہناتھا کہ آصف زرداری صاحب باقاعدگی سے نیب میں پیش ہوتے رہے ہیں اور معلوم نہیں کہ نیب کو گرفتار کی ضرورت کیوں پیش آئی ہے ۔

یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے اور نیب کو گرفتاری کی اجازت دیدی ہے تاہم آصف زرداری فیصلہ محفوظ ہونے پر عدالت سے روانہ ہوگئے تھے اور اس وقت زرداری ہاﺅس میں موجود ہیں جہاں سے انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جانا تھا تاہم نیب کی ٹیم زرداری ہاﺅس پہنچ گئی ہے ۔

عدالت نے آصف علی زرداری کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ، نیب ٹیم گرفتاری کے لیے زرداری ہائوس پہنچ گئی

عدالت نے آصف علی زرداری کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ، نیب ٹیم گرفتاری کے لیے زرداری ہائوس پہنچ گئی

Posted by Public News on Monday, June 10, 2019

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close