قومی

نیب کا فریال تالپور کی بجائے صرف آصف زرداری کو گرفتارکرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(94 نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب)نے فرتال تالپور کو گرفتار نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے ،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف آصف زرداری کو گرفتار کیا جائے گا۔

 تفصیلات کے مطابق نیب نے فریال تالپور کو گرفتار نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف آصف زرداری کو گرفتار کیا جائے گا،آصف زرداری کو آج ہر صورت گرفتار کریں گے،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی آصف زرداری کی گرفتاری نہیں ہوئی۔
مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close