National

Appointment of Anwarul Haque Kakar as Caretaker Prime Minister, Fawad Chaudhry's reaction

Islam Abad (94 news) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نگران وزیراعظم کیلئے انوار الحق کاکڑ کے تقرر پر رد عمل سامنے آگیا۔

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ انوارالحق کاکڑ ایک سچا پاکستانی، انتہائی پڑھا لکھا معتدل مزاج شخص ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ طویل عرصے بعد پاکستان کیلئے کوئی اچھی خبر آئی ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو ملک کا آٹھواں نگراں وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے انوار الحق کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 224 ون اے کے تحت دی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button