National

Nawaz Sharif 21 Will come to Pakistan in October.

Islam Abad (94 news) PML (The) کی قیادت عام انتخابات اور نواز شریف کی وطن واپسی پر ہونے والی بیٹھک میں طے پایا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

لندن میں نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شہباز شریف، سلیمان شہباز، حسن نواز، خواجہ محمد آصف اور دیگر رہنما موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں عام انتخابات سے متعلق حکمت عملی اور پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے امور پر غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں جنرل الیکشن سے متعلق اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے موقف پر بھی غور کیا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close