National

Nawaz Sharif's daughter and Zardari's son are destabilizing the country by fooling the people: Mehr Akram

Faisalabad (94 news) نواز شریف کی بیٹی اور زرداری کا بیٹا عوام کو بیوقوف بنانے کے ساتھ ساتھ ملک کو غیر مستحکم کررہے ہیں،

صدر آل پاکستان مسلم لیگ مہر محمد اکرم نے کہا ہے کہ بلاول کا باپ کرپٹ ترین ملک کا لٹیرا ٹکٹ بلیک کرکے بیچتا رہا ہے، جبکہ مریم کا باپ عدالتوں سے سزا یافتہ اور اشتہاری ہے یہ دونوں اپنے باپوں کو ایسے سمجھتے ہیں جیسے بادشاہی مسجد کے امام ہیں، دونوں نے ملک کو لوٹ کر بیرون ممالک جائیدادیں بنائی ان کے بچے وہاں پڑھتے اور کاروبارکرتے ہیں، یہاں صرف عوام کو بیوقوف بنانے ملک کو غیر مستحکم کرنے آتے ہیں، بیرونی آقاؤں کے اشارے پر ناچتے ہیں اور ملک کو تباہ کرنے کیساتھ ساتھ عوام کو خوار کررہے ہیں، دونوں نے 32 سال سے ملک کو قرضوں میں ڈبونے کے ساتھ ملکی مصنوعات کی عالمی منڈی میں جگ ہنسائی کروائی، قوم اب ان کے جھانسے میں نہیں آئے گی، یہ ملک و قوم کے ساتھ ساتھ افواج پاکستان کو بھی برا بھلا کہتے ہیں، جسے کوئی غیرت مند برداشت نہیں کر سکتا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close