کامرس

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (94 نیوز) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  بڑی کمی ہوگئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کمی ہوئی۔ اب سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ58ہزار300 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے کیساتھ 1762 ڈالر فی اونس ہے۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں ساڑھے آٹھ ہزار روپے اضافہ ہوا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button