National

Millions of land from the possession of private housing scheme was uagzarkraly

Gujranwala (94 news) اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے ناجائز قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے نجی ہاؤسنگ اسکیم گوجرانوالہ کے قبضے سے 150 کنال کی کمرشل لینڈ، جس کی ایک کنال کی مالیت 1کروڑ روپے سے زائد ہے، زمین و اگزار کروالی ہے۔ اس طر ح واگز ارکی گئی سرکاری اراضی کی کل مالیت 150کروڑ سے زائد بنتی ہے۔

یاد رہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کر تے ہوئے،قیمتی اراضی پر غیر قانونی طور پر قبضہ کروانے اورقومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے پر محکمہ مال،محکمہ انہار کے سینئر کرپٹ افسران و اہلکاران اور مالکان نجی ہاؤسنگ اسکیم گوجرانوالہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close