the game

"Sethi over your day," Waqar's attack Sethi.

Lahore (94 news) Former Pakistan cricket team coach Waqar Younis, former PCB chairman Najam Sethi has said that the end of the day I tell Khari Khari is your captain and now its dirty politics.

تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ایک انٹرویو میں کرکٹ لابیز، نوکریوں کے معاملے میں پسند ناپسند، حسد اور کراچی اور لاہور کے مسئلے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ کرکٹ بورڈ میں سفارشی ٹولہ آ گیا ہے مگر یہ بات وقار یونس کو سخت نا پسند گزری۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”سفارشی ٹولہ!!! Hahahahahaha ... Look who's talking about corruption. Najam Sethi Do you perfection, PCB domineering! Cricket World've finished your day.

The PCB said in his interview with the chairman PC after the BBC contacted the Latif that you come to fight corruption and that he said that to make the chief selector! I made Head of the Anti-Corruption Department.

اس پر کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتاﺅں نے مجھے یہ تجویز دی کہ دانش کنیریا راشد لطیف کے قریب ہیں اور ان کے حوالے سے انہوں نے کمزور بیان دئیے ہیں۔ میں نے راشد لطیف کو تجویز دی کہ آپ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین بن جائیں مگر ہم کرپشن ایشوز پر بھی آپ سے بات چیت کریں گے۔ راشد لطیف نے کہا کہ نہیں مجھے اینٹی کرپشن کا ہیڈ بنائیں گے تو ہی میں آﺅں گا۔ کرکٹ میں لابیز ہیں، نوکریوں کے حوالے سے بھی پسند ناپسند کا معاملہ ہے، حسد بھی ہے اور بدقسمتی سے کراچی اور لاہور کا مسئلہ بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ محسن حسن خان وسیم اکرم کو گزشتہ آٹھ سال گالیاں دیتے رہے ہیں اور اب وہ وسیم اکرم کیساتھ بیٹھے ہوئے ہیں، احسان مانی نے ایک ہی دن میں ان کا ذہن صاف کر دیا ہے۔ میں جب نیا نیا چیئرمین بنا تو محسن حسن خان نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ مجھے قومی سلیکٹر یا کوچ بنا دیں جس پر لوگوں سے مشورہ کیا تو انہوں نے کہا کہ ایسا مت کریں کیونکہ یہ چلے ہوئے کارتوس ہیں، آپ نئے لوگ لے کر آئیں اور اب مجھے لگتا ہے کہ سفارشی ٹولہ کرکٹ کمیٹی میں آ گیا ہے۔

He also said that people should also remain identical said Waqar bring not Jonah, I brought, but not like his performance, since he's also a criticism of me, even though I do not understand. you have done me because I had brought them into the board.

Tags
More

Related news

Leave a Reply

Close