بین الاقوامی

ایران میں حکومت کی تبدیلی کے نہیں مضبوط کے خواہاں ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

پیرس(94 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں، ایران کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں،

تفصیلات کے مطابق جی 7 اجلاس کے دوران امریکی صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں ہیں، ایران کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں لیکن ایرانیوں کو جس طرح سے رہنے پر مجبور کیا جا رہا ہے وہ ناقابل قبول ہے،امریکی صدر نے کہا کہ فرانس کے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کو مدعو کرنے پر حیرت نہیں ہوئی،ابھی ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے نہیں ملناچاہتا،ایسے حالات میں ملاقات قبل از وقت ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button