قومی

نارووال،ڈی ایچ کیو ہسپتال سے نومولود کے اغوا کی کوشش ناکام،خاتون گرفتار

نارووال(94 نیوز) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نارووال سے نومولود کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی،

تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال سے خاتون بچے کو اغوا کرکے فرار ہورہی تھی کہ تلاشی لینے پرخاتون کے شاپنگ بیگ سے نومولود برآمد ہو گیا،سکیورٹی گارڈ نے مبینہ اغواکارخاتون کوپولیس کے حوالے کردیا ،خاتون کا کہنا ہے کہ نومولودکوہسپتال کے واش روم سے اٹھایا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button