National

Media houses attack case: Court angry over absence of witnesses, SHOK arrest warrant issued

Karachi (94 news) میڈیا ہاﺅسز پر حملے سے متعلق کیس میں گواہوں کی عدم حاضری پرعدالت برہم ہو گئی اور ایس ایچ اوکلفٹن کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا ہاؤسزپرحملے سے متعلق کیس کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ہوئی، فاروق ستار، گلفرازخٹک، شاہدپاشا اور دیگرعدالت میں پیش ہوئے۔عدالت گواہوں کی عدم حاضری پربرہم ہو گئی اور ایس ایچ اوکلفٹن کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

عدالت نے کہاکہ گواہوں کوپیش نہیں کرناتواتنے لوگوں کوکیوں پکڑرکھاہے؟ عدالت نےدیگرپولیس افسران کوبھی نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 12 اکتوبرتک ملتوی کردی ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close